مرتکز مطالعہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گہرا، ٹھوس اور عمیق مطالعہ، گھمبھیر اور جما ہوا مطالعہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گہرا، ٹھوس اور عمیق مطالعہ، گھمبھیر اور جما ہوا مطالعہ۔